سینیٹ اور عام انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے:احسن اقبال

وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ قبل ازوقت انتخابات کا مطالبہ اور طویل عرصے کی نگراں حکومت بنانا جمہوریت کے خلاف سازش ہے۔احسن اقبال نے کہا کہ اگلے انتخابات میں وزارت عظمی کے لیے شہباز شریف کے نام پر پارٹی میں کسی کو اعتراض نہیں ۔
انہوں نے مزید کہا کہ سینیٹ اور عام انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے ، دھرنے دینے والے ملک میں مایوسی پھیلانا چاہتے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.