Daily Taqat

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کاروائی کے بعد متعدد مشتبہ افراد کو حراسے میں لے لیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر کے مطابق فرنٹئیر کور (ایف سی ) کی جانب سے بلوچستان کے علاقے بلیدہ ، گشکور، تراتھا اور پشین میں کارروائیاں کی گئیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران 20 مشتبہ دہشت گردوں کو حراست میں لیتے ہوئے ان کے قبضہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مشتبہ دہشت گردوں کے قبضے سے لیپ ٹاپ، جی پی ایس آلات، آر پی جی راکٹ،سب مشین گنیں اور اسنائپر رائفل برآمد کی گئیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »