Daily Taqat

سیکٹری الیکشن کمیشن کی ملازمت کی مدت بڑھا دی گئی

اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر سردار رضا حیات نے سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کی مدت ملازمت میں 14ماہ کی توسیع کردی۔واضح رہے کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کی مدت ملازمت31 اکتوبر کو ختم ہو رہی ہے،چیف الیکشن کمشنر نے ان کی مدت ملازمت میں 14 ماہ کی توسیع کردی،اس سے قبل بابریعقوب کی ملازمت میں 3 سال کی توسیع کی گئی تھی،ان کی مدت ملازمت میں تیسری بار توسیع کی منظوری دی گئی


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »