شریف فیملی کی جانب سے ڈاکٹر طاہرالقادری سے خفیہ مذاکرات کا انکشاف

اسلام آباد، لاہور: نواز شریف اور شہباز شریف نے ڈاکٹر طاہر القادری کو خفیہ مذاکرات کی پیشکش کردی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اورتجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف نے خفیہ رابطوں میں طاہر القادری کو پیشکش کی ہے کہ ہم ماڈل ٹاﺅن سانحہ کے شہداءکا قصاص، زخمیوں کو معاوضہ اور متاثرین کی مدد کرنے کیلئے تیار ہیں۔ شریف برادران اور طاہرالقادری کے درمیان مذاکرات آخری سٹیج پر ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.