Daily Taqat

سعودی حکومت کا حاجیوں کو فنگر پرنٹس سے استثنیٰ دینے سے انکار

 سعودی حکومت نے حاجیوں کو فنگر پرنٹس سے استثنیٰ دینے سے انکار کر دیا۔ سعودی حکومت کے جواب کے بعد وزارت مذہبی امور نے بینکوں کے ذریعے عازمین حج سے کل تک پاسپورٹ مانگ لئے۔ فنگر پرنٹس کرانے کے بعد پاسپورٹس بینکوں کو جمع کرانے کی ہدایت دی گئی۔ وزارت مذہبی امور کی طرف سے وقت کم دیئے جانے پر عازمین حج پریشان ہو گئے۔ فنگر پرنٹس لینے والی کمپنی میں عازمین کا رش بڑھ گیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »