Daily Taqat

سرگودھا: ٹریکٹرٹرالی نے ایک مزدورکی جان لے لی

سرگودھا:  سٹون کرشنگ علاقے میں ایک مزدور ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا، مرنے والے مزدور کی شناخت یامین کے نام سے ہوئی ہے۔
سرگودھا میں سٹون کرشنگ علاقے میں پہاڑی توڑنے کے بعد پتھر ٹریکٹر ٹرالی میں لوڈ کیا جا رہا تھا کہ بیک کرتے ہوئے ایک مزدور ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آگیا ، جاں بحق ہونے والے مزدور کی شناخت یامین کے نام سے ہوئی ہے،ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »