صوبائی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی عہدے سے مستعفیٰ

کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان نواب ثنااللہ زہری نے وزیرداخلہ میر سرفرازبگٹی کو عہدے سے ہٹا دیا،سرفراز بگٹی اس سے قبل خود استعفی دینے کا اعلان کر چکے تھے۔

رپورٹس کے مطابق آئندہ 24گھنٹے میں مزید وزرا کے مستعفی ہونےکاامکان ہے ،سرفرازبگٹی نے نا راض ارکان کےساتھ مل کرمستعفی ہونےکاعندیہ دیاتھا۔
واضح رہے آج بلوچستان اسمبلی کے 14 اراکین کی جانب سے وزیراعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرائی گئی تھی جورکن اسمبلی عبدالقدوس بزنجو اور سید آغارضا کی جانب سے جمع کرائی گئی جس پر 14 اراکین اسمبلی کے د ستخط ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.