Latest news

شہباز شریف ہی منی لانڈرنگ کے اصل ماسٹر مائنڈ ہیں، صمصام بخاری

لاہور : وزیراطلاعات و ثقافت پنجاب صمصام بخاری نے شہبازشریف کی مبینہ منی لانڈرنگ سکینڈل پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ درست کہتے ہیں ”بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ“، صوبائی وزیراطلاعات صمصام بخاری کا کہنا ہے کہ خودکو خادم اعلیٰ کہلانے والے کا اصل چہرہ سامنے آنا شروع ہوگیا،شہبازشریف نے زلزلہ زدگان کی امدادی رقم کو بھی بخشا،ثابت ہوا شہباز شریف ہی منی لانڈرنگ کے اصل ماسٹر مائنڈ ہیں ،انہوں نے کہا کہ پنجاب کو مقروض کرنےوالوں نے دل کھول کرکرپشن کی ،اب عوام نواز لیگ پر کسی قسم کا بھروسہ نہیں کریں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.