نواز شریف سب سے بڑے لاڈلے ہیں, سلمان مجاہد بلوچ

پاک سر زمین پارٹی کے رہنما سلمان مجاہد بلوچ نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف سب سے بڑے لاڈلے ہیں ، وہ جو مرضی کہیں ان کوکوئی نہیں پوچھتا۔سلمان مجاہد بلوچ کا کہناتھاکہ صوبائی حکومت کراچی میں ناکام ہوچکی ہے ، کراچی میں کچھ لوگ لاڈلا بننے کی کوشش کررہے ہیں لیکن نوازشریف سب سے بڑے لاڈلے ہیں اور وہ جو مرضی کہیں ان کو کوئی نہیں پوچھتا۔انہوں نے کہاکہ عدلیہ کی آج بہت زیادہ بے توقیری کی گئی،ن لیگ عدلیہ کو بدنام کررہی ہے اوردونوں جماعتیں ایک دوسرے پرالزامات لگارہی ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.