ڈی جی آئی ایس پی آر کے ردعمل پر دلی دکھ ہوا, خواجہ سعد رفیق

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ والد محترم کی برسی پر میری ساری تقریر قومی اداروں کے مابین ہم آہنگی، مفاہمت اور متحدہو کرملک کےلئے کام کرنے کا بیانیہ ہے، میری تقریر کے بعد مخصوص چینلز نے میری گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر توڑ مروڑ کر پیش کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک مثبت آدمی ہیں اور میری تقریر پر ان کی جانب سے ردعمل پر مجھے دلی افسوس ہوا ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.