ڈاکٹرعاصم ودیگرکے ریفرنس کالعدم قراردینے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

کراچی: احتساب عدالت کراچی نے ڈاکٹرعاصم ودیگر کے ریفرنس کالعدم قراردینے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کر لیا، احتساب عدالت ڈاکٹر عاصم و دیگر کیخلاف 17ارب روپے کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت کی ،نیب نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ملزموں کیخلاف اربوں روپے کرپشن کا الزام ہے،18ماہ گزرجانے کے باوجود ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی، عدالت سے استدعا ہے کہ ملزموں پر فردجرم عائد کی جائے۔
عدالت نے موقف سننے کے بعد ملزموں کی ریفرنس کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو آج ہی سنایا جائے گا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.