Daily Taqat

اداروں کے درمیان رابطے پریس کانفرنس کے ذریعے نہیں ہونے چاہیے: رانا ثنا اللہ

وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب یا کسی افسر کے ایسے بیانات قبول نہیں ،جنہیں سیاسی مخالفین اچھالیں۔ اداروں کے درمیان رابطے پریس کانفرنس کے ذریعے نہیں ہونے چاہیے،چیئرمین نیب کو صحیح گائیڈ نہیں کیا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ 53 میں سے15 کمپنیاں5 سال سے غیر فعال ہیں ،ان کمپنیوں نے 5سال کوئی پراجیکٹ نہیں کیا ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »