اہم خبرِیں

ایف آئی اے میں بھرتیاں

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) میں نوکری کے خواہشمند افراد کے لیے اچھی خبر۔ سائبر کرائم سرکل میں بھرتیوں کے لیے اشتہار جاری کر دئے گئے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹی گیشن، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرانزک اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل اور دیگر آسامیوں پر بھرتیاں ہوں گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.