Daily Taqat

رضا ربانی دوبارہ چیئرمین سینیٹ ہوں گے، منظور وسان کی پیشنگوئی

پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر منظور وسان نے ایک بار پھر پیشنگوئی کرتے ہوے کہا ہے کہ رضاربانی دوبارہ چیئرمین سینیٹ ہوں گے،3 مارچ سکون سے گزرگیاتوعام انتخابات بھی ہوجائیں گے۔
خواب دیکھنے کے حوالے سے پیپلزپارٹی کے رہنما منظوروسان نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے بعدپاکستان میں اتحادی حکومت بنے گی اورپیپلزپارٹی کااگلے عام انتخاب میں اہم کردارہوگا،انہوں نے کہا کہ عام انتخابات کے بعدعمران خان کاکوئی کردارنہیں ہوگا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »