را اوراین ڈی ایس  کابلوچستان کے حالات خراب کر نے میں بہت بڑا ہاتھ ہےدہشتگردی میں ملوث افراداورسہولت کاروں کوگرفتار کرلیاگیا ،وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افغانستان کوپاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال کیا جارہا ہے،را اوراین ڈی ایس  کابلوچستان کے حالات خراب کر نے میں بہت بڑا ہاتھ ہےدہشتگردی میں ملوث افراداورسہولت کاروں کوگرفتار کرلیاگیا ہے۔ گرفتار دہشتگردوں کے بقول وہ پولیس افسروں پرحملوں میں بھی ملوث ہیں،پریس کانفرنس کے دوران سرفراز بگٹی  کہتے ہیں کہ افغانستان سے خودکش بمبارکولانے والے ملزم کو بھی گرفتارکر لیاگیا ہے بلوچستان میں حملہ کرنے والے حملہ آوروں کو بے نقاب کیا ، مزیدانہوں نے کہا کہ دہشتگردی کرنے والے ملزمان سے ایک ایک بہائے گئے خون کے قطرے کا بدلہ لیا جائےگا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.