Daily Taqat

کراچی میں قیام امن کے لیے شہریوں کا اہم کردار ہے,ڈی جی رینجرز

ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہریوں کو کسی سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں قیام امن کے لیے شہریوں کا اہم کردار ہے۔ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل محمدسعیدکا کہنا تھا کہ قائداعظم کاتعلق سیاسی خاندان سے نہیں تھا انہوں نے ا پنی پہچان قانون دان ہونےکی حیثیت سے بنائی،نوجوان اپنی زندگی قائد کے ا صولوں کے مطابق گزاریں۔ ڈی جی رینجرز نے کہاکہ آئندہ کوئی گینگ بناکر کراچی کے عوام کو خوفزدہ نہیں کرسکتا، کراچی کے شہریوں کو کسی سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، قیام امن کے لیے شہریوں کا اہم کردار ہے۔میجر جنرل محمد سعید کہتے ہیں کہ کراچی کی پاکستان میں معاشی ترقی کے کردار پر سب کو اتفاق ہے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »