رانا ثنا ءاللہ کا استعفیٰ ہماری تحریک کا پہلا مطالبہ,پیر حمیدالدین سیالوی

پیر آف سیال شریف خواجہ حمید الدین سیالوی نے کہا ہے کہ سیاسی آدمی نہیں ہوں،میری تحریک محض ختم نبوت کیلئے ہے ،رانا ثنا کا استعفیٰ ہماری تحریک کا پہلا مطالبہ ہے۔خواجہ حمید الدین سیالوی نے کہا کہ آج کل ملک میں دھرنے کا مرض پھیلا ہوا ہے،سیاسی آدمی ہوں نہ ہی میراکوئی سیاسی ایجنڈا ہے،میری تحریک محض ختم نبوت کیلئے ہے،انہوں نے کہا کہ ناموس رسالت کیلئے قربان ہونے کو تیار ہوں،صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا استعفیٰ ہماری تحریک کا پہلا مطالبہ ہے،ہم اپنے مطالبے پر آخری وقت تک قائم رہیں گے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.