مسلم لیگ ن کے راہنما رانا محمود الحسن پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی

پنجاب سے سینیٹ میں کامیاب ہونیوالے مسلم لیگ ن کے راہنما رانا محمود الحسن نے پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے استفیٰ دے دیا ہے۔ رانا محمود الحسن پنجاب سے سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے

، آئین کے تحت کوئی بھی شخص ایک ہی وقت میں 2 عہدے نہیں رکھ سکتا اس لئیے راہنما رانا محمود الحسن نے پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے استفیٰ دے دیا ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.