رانا افضل کو وزیر مملکت خزانہ بنانے کا فیصلہ قومی Dec 22, 2017 105 رانا افضل کو وزیر مملکت خزانہ بنانے کا فیصلہ پارلیمانی سیکرٹری رانا افضل کو وزیر مملکت خزانہ بنانے کا فیصلہ ۔ رانا افضل منگل کو عہدہ کا حلف اٹھائیں گے۔ ذ رائع کے مطابق رانا افضل کی تقرری کا نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکان ہے۔ رانا افضل این اے 82 فیصل آباد سے قومی اسمبلی کے رکن ہیں ۔ Rana Afzal's decision to make the Minister of State for Finance Get real time updates directly on you device, subscribe now. Subscribe