Latest news

رہبر کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما سینٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ آج رہبر کمیٹی کا اجلاس ہوگا اور اپوزیشن کے امیدوار کا فیصلہ ہوجائےگا،کوٹ لکھپت جیل کے باہر ذرائع  سے گفتگو کرتے ہوئے آصف کرمانی کا کہناتھا کہ حکومت نے غریب عوام پر مہنگائی کے بم گرائے، حکومت نے مہنگائی کرکے غریب کی کمر توڑ دی ہے، نواز شریف جلد عوام میں واپس آئیں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.