Daily Taqat

کوئٹہ: دھماکے میں ریلوے ٹریک کا کچھ حصہ تباہ ہو گیا

دشت کے قریب تیرہ میل پر ریلوے ٹریک پردھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ٹریک کا دو فٹ حصہ اڑ گیا۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں دشت کے قریب تیرہ میل پر ریلوے ٹریک پردھماکہ ہوگیا۔ دھماکے سے ٹریک کا دو فٹ حصہ

اڑ گیا۔ جس کے باعث ٹرینوں کی آمد ورفت معطل ہوگئی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے دیگرصوبوں کوجانے والی ٹرینیں روک دی گئیں ہیں۔ پولیس اورایف سی حکام اورڈی ایس ریلوے دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئے اورواقعے کی تحقیقات کا آغازکردیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »