Latest news

ہم نے مولانا فضل الرحمان سے آزادی مارچ کرنے کیلئے نہیں کہا، قمر زمان قائرہ

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ یہ ثاثر غلط ہے کہ ہم نے مولانا فضل الرحمان سے آزادی مارچ کرنے کیلئے کہاہے، مولانافضل الرحمان کے آزادی مارچ کوہماری اخلاقی حمایت کے ساتھ ساتھ عملی حمایت بھی حاصل ہے ۔ قمرزمان کائرہ نے کہا کہ لانگ مارچ کا فیصلہ مولانا فضل الرحمان کا اپنا فیصلہ ہے، وہ ہم سے کہہ رہے ہیں کہ ہمارے ساتھ شامل ہوں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم خود بھی اسمبلی توڑ سکتے ہیں اور یہ تبدیلی کوئی غیر آئینی نہیں ہوگی ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.