پنجاب حکومت کا طاہرالقادری جلسے میں مکمل سیکیورٹی میہا کرنے کا فیصلہ

لاہور : پنجاب حکومت نے  عوامی تحریک کے احتجاج میں شریک عوام کو مکمل سیکیورٹی مہیا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع پنجاب حکومت کاکہنا تھا کہ 17جنوری کوطاہر القادر ی کی زیر قیادت لاہور میں مال روڈ پر ہونے والے عوامی تحریک کے جلسے کی سیکیورٹی سے متعلق حکومت پنجاب نے شرکا کو تحفظ فراہم کرنے کا فیصلہ لے لیا ہے اور سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار غیر مسلح ہوں گے جبکہ سیکیورٹی کیلئے دیگرشہروں سے بھی پولیس کی نفری طلب کی جائے گی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.