Daily Taqat

پی ٹی آئی رکن اسمبلی نرگس علی نے ق لیگ میں شمولیت اختیار کرلی

پاکستان مسلم لیگ (ق) نے خیبر پختونخوا میں تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی ایک اور وکٹ گرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور سے رکن اسمبلی نرگس علی (ق) لیگ میں شامل ہو گئی ہیں۔ ان کی شمولیت پر

بات کرتے ہوئے پارٹی سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستانیت اور عوامی خدمت کا جذبہ رکھنے والوں کیلئے دروازے کھلے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) دن بدن فعال اور مضبوط ہو رہی ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »