ن لیگ کی حکومت نئے سال کا سورج نہیں دیکھ پائے گی: فواد چوھدری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوھدری نے کہا حکومت نئے سال کا سورج دیکھ نہیں پائے گی ۔راناثنااللہ اور پنجاب کے خادم اعلیٰ شہباز شریف کے ااستعفے کا مطالبہ جائز ہے۔انصاف ہر صورت ہو گا ن لیگ مزید مشکل میں جاتی نظر آرہی ہے