پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اہل اور جہانگیر ترین نا اہل فیصلہ سنا دیا گیا

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں  3 رکنی بنچ نےتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور جہانگیر ترین  کیس کی سماعت کرتے ہوئے   ن لیگ کی اپیل مسترد کرتے ہوئے فیصلہ عمران خان کے حق میں سنایا۔ججز نے کہا کہ عمران خان پر نیازی سروسز ظاہر کرنا لازمی نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ  عمران خان نے بنی گالہ اراضی اپنے خاندان کیلئے خریدی ہے۔اس طرح کپتان ناٹ آوٹ قرارپائے۔ جبکہ جہانگیر ترین کو تاحیات کیلئے نا اہل قرار دے دیا گیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.