Daily Taqat

کوئٹہ : صوبائی وزیرصحت کی نااہلی کی درخواست خارج کردی گئی

کوئٹہ : الیکشن ٹربیونل نے صوبائی وزیرصحت نصیب اللہ مری کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کر دی ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس ہاشم کاکڑنے صوبائی وزیر صحت نصیب اللہ مری کی نااہلی کیلئے دائردرخواست پرسماعت کی، چنگیزمری نے الیکشن ٹربیونل میں درخواست دائرکی تھی۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد صوبائی وزیر صحت نصیب اللہ مری کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کر دی ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »