پاک بحریہ کے کموڈورعبدالباسط بٹ کی ریئرایڈمرل کے عہدے پرترقی

پاک بحریہ کے کموڈورعبدالباسط بٹ کو ریئرایڈمرل کے عہدے پرترقی دے دی گئی،ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ریئرایڈمرل عبدالباسط بٹ اس وقت ڈی جی نیول انٹیلی جنس ہیں،انہوں نے1989 میں کمیشن حاصل کیا،ترجمان کا کہناتھا کہ عبدالباسط بٹ نیوی وارکالج،این ڈی یواورترکش آرمڈفوسزوارکالج کے گریجویٹ ہیں،ریئرایڈمرل عبدالباسط بٹ کوستارہ امتیاز(ملٹری) سے بھی نوازاگیاہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.