اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں 21نکاتی ایجنڈے پر غور بھی کیا گیا، حج پیکج مہنگا ہونے پر پرائیویٹ ٹور آپریٹرز نے سستا پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں معیشت دن بدن سنبھل رہی ہے۔
[wp_news_ticker_benaceur_short_code]