Daily Taqat

سابق وزیراعلیٰ شہبازشریف کےساتھ ایسا کام ہونے کا امکان جسکی انہوں نےکبھی توقع بھی نہیں کی ہوگی

لاہور : آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔نیب ذرائع نے بتایا کہ قانون کے تحت ڈی جی نیب کسی بھی ملز م کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے چیئرمین نیب کو خط لکھتے ہیں۔ چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ کسی بھی ملز م کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے احکامات جاری کر سکتا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »