Daily Taqat

سابق وزیراعظم نواز شریف انکی صاجزادی مریم نواز اور کپیٹن صفدر کے کیس کی سماعت 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف  ان کی صا جزادی مریم نواز اور کیپٹن صفدر کیخلاف مقدمات کی سماعت دن 11 بجے تک ملتوی کردی گئی،تفصیلات کے مطابق شریف فیملی کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی ،مقدمات کی سماعت جج محمد بشیر نے کی، اس موقع پر نیب کی ٹیم اور استغاثہ کے گواہ بھی موجود تھے۔
دوران سماعت نوازشریف کی معاون وکیل کی جانب سے سماعت11بجے تک ملتوی کرنے کی استدعاکی گئی، عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 11 بجے تک ملتوی کر دی،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات کی ریفرنس کی سماعت بھی دن 11 بجے تک ملتوی کر دی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »