سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست 

لاہور :  آج سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست  کو خارج کردیا  گیا ۔ تحریک انصاف کی رہنما تنزیلہ عمران نے عدالت میں اپیل کی تھی جس میں نواز شریف پر ایبٹ آباد جلسے میں عدلیہ  کی مخالف تقریر پرموقف اختیار کیا گیا۔ایڈ یشنل سیشن جج فیاض بٹر نے عدم پیروی درخواست خارج کردی ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.