اہم خبرِیں

وزیراعظم سلیکٹڈ وزیراعظم نہ ہوتے تو ملک کی حالت اور ہوتی، نوازشریف

سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا کہ  عمران خان کو شرم آنی چاہیے پوری معشیت کا بیڑہ غرق کردیا، مسلم لیگ ن نے بھرے ہوئے خزانے چھوڑے، موٹروے بنائی،  ان کے دور میں ترقی کی شرح 4 فیصد بھی نہیں ہے، وزیراعظم سلیکٹڈ وزیراعظم نہ ہوتے تو ملک کی حالت اور ہوتی، عمران خان نے عوام کو 10 ماہ میں مایوس کردیا، عمران خان کا وقت ختم ہو چکا ہے،  انہوں نے کہا کہ عمران خان کے دور میں بھارتی وزیر اعظم نے اپنی تقریب حلف برداری میں عمران خان کو بلانا مناسب نہیں سمجھا، جبکمہ ہمارے دور میں مودی اور واجپائی دونوں رہنما پاکستان آئے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.