Latest news

سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کو بھارتی حکومت نے پاکستان آنے کی اجازت د ے دی

سابق وزیر اعظم  من موہن سنگھ  نے  پاکستان کا دورہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، بھارتی  حکومت کی جانب سے  انہیں  اجازت دے دی گئی۔ موہن سنگھ 9  نومبر کو کرتارپور پہنچے گیں، جہاں وہ کرتارپور راہداری کا افتتاح کریں گے۔  یاد رہے کہ گزشتہ روز  وزیر اعظم عمران خان نے انہیں پاکستان کے دورے کی دعوت دی تھی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.