[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

سابق وزیراعظم نوازشریف سے آج ان کے اہل خانہ ملاقات کریں گے

[mashshare]

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نوازنے کہا ہے کہ نوازشریف کی صحت بہترہے مگرتشویش بھی ہے۔ذرائع  کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف سے آج ملاقات کا دن ہے، مریم نواز اپنی دادی کے ساتھ والدسے ملاقات کیلئے سروسز ہسپتال پہنچ گئیں، اس موقع پر لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد سروسز ہسپتال کے باہر جمع تھی،کارکنوں نے مریم نواز کی آمد پر نعرے بازی کی اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.