اہم خبرِیں
گوگل بھارت میں دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا بھوک بڑھنے سے 12 ہزار افراد روزانہ ہلاک ہو سکتے ہیں، رپورٹ امریکی شہر کیلی فورنیا میں کورونا نے تباہی مچا دی پاکستان نیوی کے بحری بیڑے میں نئے اور جدید بحری جنگی جہازپی ای... معاشرے میں بگاڑ کے اسباب ”کشمیریوں کی زندگی کی بھی اہمیت ہے“ مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے پاکستان ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب، اقوام متحدہ کی رپورٹ... امریکی بحری جنگی جہاز میں دھماکا، 21 افراد زخمی سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پرمیزائلوں سے حملہ دنیا بھر میں آج یومِ شہدائے کشمیر منایا جائے گا پاکستان فرانسیسی شعبہ زراعت اور شعبہ حیوانات کی مہارت سے استفا... میر شکیل الرحمان کی ہمشیرہ کے انتقال پر سی پی این ای کا تعزیت ... شمالی وزیرستان، پاک فوج کا آپریشن، چاردہشت گرد جہنم وصل گھوٹکی ٹرین حادثے کو پندرہ سال بیت گئے پاکستان میں کورونا کے 2 ہزار 521 نئے کیسز،74 اموات انگلستان کی پاکستان میں ڈھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری آیاصوفیہ مسجد کی کہانی ” آپ ایسا کریں کہ آپ کل آ جائیں“ اسٹیٹ بینک کےقوانین کی خلاف ورزی پر 15 کمرشل بینکوں کو بھاری ...

سابق صدر پرویزمشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد : سابق صدر پرویز مشرف نے آج کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست عدالت میں جمع کرادی۔پرویز مشرف کے خلاف اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سنگین غداری کیس کی سماعت آج ہوگی۔پرویز مشرف کے وکلاءنے عدالت کو درخواست بھیجی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ان کے موکل کی طبیعت انتہائی ناساز ہے۔

درخواست میں کہا گیا کہ 76سالہ پرویز مشرف کی تیزی سے خراب ہوتی جارہی ہے، صحت انسانی ہمدردی کی متقاضی ہے۔ہمارے موکل دبئی کے امریکن ہسپتال میں داخل ہیں،بیماری سنجیدہ نوعیت کی ہے جس سے ان کی زندگی کو بھی خطرات لاحق ہیں۔درخواست میں کہا گیا کہ ڈاکٹرز نے انہیں سفر کرنے سے بھی منع کیا ہے کیونکہ موجودہ حالت میں پرویز مشرف کا سفر کرنا انتہائی غیرمحفوظ ہوگا۔ پرویز مشرف عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے اس لئے استدعا ہے کہ سماعت اگلے رمضان تک ملتوی کردی جائے۔یاد رہے کہ خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو 342 کا بیان ریکارڈ کرانے کےلئے 2 مئی کو طلب کررکھا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.