Daily Taqat

سابق صدر آصف علی زرداری کے بیان

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا  کہ جعلی خان بھی ملک کو مسائل سے نہیں نکال سکتا۔ اورنواز شریف نے توملک کو مسائل میں پھنسانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  پیپلز پارٹی ہی ملک کو مسائل سے نکال سکتی ہے۔ آصف علی زرداری  نے کہا کہ ہماری حکومت کے دوران ملک میں اتنی زیادہ گندم ہوئی تھی۔ کہ ابھی تک گودام بھرے ہوئے ہیں۔ اور جب ہماری حکومت کی باری آئی تو  ملک میں چینی اور گندم کی کمی تھی۔ لیکن موجودہ حکومت کو تو یہ بھی نہیں پتہ کہ معشیت کو آگے کیسے لے جانا ہے۔ سابق آصف علی زرداری نے کہا کہ تھر میں 13 چھوٹے ڈیمز بنائے ہیں جن سے فائدہ ہوا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »