اسلام آباد : اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ و سابق جنرل راحیل شریف کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی، علاقائی امن استحکام سمیت باہمی امور کی دلچسپی پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر خارجہ کو دہشتگردی کیخلاف اسلامی فوجی اتحاد سے متعلق آگاہ کیا گیا، شاہ محمود قریشی نے علاقائی امن کیلئے عالمی اسلامی فوجی اتحاد کو سراہا۔
[wp_news_ticker_benaceur_short_code]