ایڈیشنل اٹارنی جنرل نصیر احمد بھٹہ ایڈووکیٹ وزیراعظم کے خصوصی برائے قانونی امور مقرر

لاہور:   سابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل نصیر احمد بھٹہ ایڈووکیٹ کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے قانونی امور مقرر کر دینے کی   وزیراعظم  نے منظوری دے دی کیبنٹ ڈویڑن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نصیر احمد بھٹہ ایڈووکیٹ اس سے قبل چیف انفارمیشن کمشنر کی حیثیت سے استعفیٰ دے چکے ہیں۔ چودھری نصیر احمد بھٹہ مسلم لائرز فورم پاکستان کے صدر بھی ہیں


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.