Latest news

برطانوی شہزادہ چارلس نے پاکستان آنے کیلئے کمر باندھ لی

چترال : برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس کے بڑے فرزند شہزادہ ولیم ماہ اکتوبر میں چترال کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق شہزادہ ولیم کے دورے کے انتظامات کو آخری شکل دینے کیلئے برٹش کونسل کے حکام چترال کا تین مرتبہ دورہ کر چکے ہیں۔ جن میں سے ایک دورہ حال ہی میں ہوچکاہے اور انتظامات کا جائزہ لیا گیاہے۔اخباری ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر چترال کے تین مقامات کالاش ویلی بمبوریت، گرم چشمہ، بروغل اور وادی لاسپور وزٹ پروگرام میں شامل تھے تاہم اب لاسپور ویلی کو وزٹ پروگرام سے خارج کردیا گیا ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.