Daily Taqat

وزیراعظم کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج 3 بجے ہوگا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیاتفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس 3 بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا،وزیراعظم کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا یہ پہلا اجلاس ہوگا۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، مسلح افواج کے سربراہان بھی قومی سلامی کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہوں گے ،دفاع،خارجہ، خزانہ، اطلاعات کے وزرا اوروزیرمملکت برائے داخلہ بھی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »