وزیراعظم کی سینٹ اجلاس میں ایل این جی معاملے پر بریفنگ

چیئرمین رضاربانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا ایل این جی معاملے پر بریفنگ میں دیتے ہوئے کہنا تھا کہ 18ویں ترمیم کے بعدمتعلقہ سفا رشات پرعملدرآمدشروع ہوگیاہے۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ایل این جی کے معاملے پروزرائے ا علی سے 3ملاقاتیں ہوئیں جبکہ سوئی ناردرن گیس حکام کےساتھ ایک ملاقات ہوئی ۔انہوں نے بتایا کہ سی سی آئی کے فیصلے سوئی ناردرن پرلاگو نہیں ہوتے کوشش ہے ا س معاملے کوجلدنمٹادیں جبکہ ہرصوبے میں ایک ڈی جی پی مقررکرنےکی تجویزسامنے آئی۔
اجلا س میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد پر چیرمین سینٹ رضاربانی کا کہنا تھا کہ ا ن کے ایوان میں آمدسے جمہوریت مضبوط ہوگی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.