وزیراعظم عمران خان کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کیا کہ وزیراعظم عمران خان کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم اپنے خطاب میں ممکنہ طور پر اپنے دورہ چین کے حوالے سے قوم کو آگاہ کریں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.