وزیراعلیٰ شہبازشریف کی خصوصی طیارے پر جاتی امرا آمد،سابق وزیراعظم نوازشریف سے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کرینگے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف بذریعہ ہیلی کاپٹرجاتی امراپہنچ گئے جہاں وہ سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گے،  وزیراعلیٰ شہبازشریف خصوصی طیارے کے ذریعے جاتی امرا پہنچ گئے جہاں وہ سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گے ۔
ملاقات میں سیاسی صورتحال ودیگرامورپرمشاورت کی جائے گی اس کے علاوہ کل ہونے والے پارٹی اجلاس پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.