Daily Taqat

آج وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سیالکوٹ ایئرپورٹ کے نئے ٹرمینل کاافتتاح کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شاہدخاقان عباسی آج سیالکوٹ کادورہ کریں گے جہاں وہ سیالکوٹ ایئرپورٹ کے نئے ٹرمینل کاافتتاح کریں گے۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اپنے دورے کے دوران چیمبرآف کامرس میں صنعت کاروں سے بھی خطاب کریں گے،دورے کے دوران چیئرمین این ایچ اے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو سیالکوٹ لاہور موٹروے منصوبے پر بریفنگ دیں گے ،وزیراعظم دوپہر 3 بجے خواجہ آصف کی رہائشگاہ پر ورکرز کنونشن سے خطاب بھی کر یں گے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »