وزیر اعظم پاکستان شاہدخاقان عباسی کو جرمانہ

لندن:  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سرکاری گاڑی کو قانون کی خلاف ورزی پر جرمانہ کر دیا گیا۔ وزیراعظم ہائی کمشنر سید ابن عباس کے ساتھ گاڑی سے اتر کر کافی شاپ میں گئے، ڈرائیور نے گاڑی ڈبل لائن پر کھڑی کرکے ڈبل لائٹ جلائی ہوئی تھی، واضح نہیں ڈرائیور کو بھی جرمانہ کیا گیا یا نہیں۔ یاد رہے کہ برطانیہ میں خواہ ملک کی ملکہ، وزیراعظم یا کوئی بھی اگر گاڑی ڈبل لائن پر کھڑی کرے گا تو اسے عام (سپاہی) وارڈن جرمانہ کر دیتا ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.