Daily Taqat

پاکستان اورچین کے باہمی اشتراک سے لگایا جانے والے پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد ،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی رکھیں گے

جھنگ: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج جھنگ میں ایل این جی پاورپلانٹ کاسنگ بنیادرکھیں گے،تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی شرکت کریں  گے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج جھنگ میں ایل این جی پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے، پاورپلانٹ چین اورپنجاب حکومت کے باہمی اشتراک سے لگایاجارہاہے۔
پاورپلانٹ سے14ماہ میں810میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہوجائےگی، 1263میگاواٹ ایل این جی پاورپلانٹ تریموں بیراج کے قریب بنایاجارہاہے،ایل این جی پاورپلانٹ پراخراجات کاتخمینہ 80 کروڑ ڈالربتایا جا رہاہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »