وزیراعظم سے چیئرمین ہلال احمرپاکستان کی ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چیئرمین ہلال احمرپاکستان ڈاکٹرسعیدالہی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں وزیر اعظم نے ا نسانیت کی خدمت کےلیے ہلال احمرکےکردارکوسراہا۔اس موقع پر شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ہلال احمرنے سماجی شعبے میں گراں قدرخدمات انجام دیں ادارے نے قدرتی آفات اورصحت کی سہولتوں کی فراہمی میں اہم کرداراداکیا۔ چیئرمین ہلال احمرپاکستان ڈاکٹرسعیدالہی نے ادارے کے مختلف منصوبوں پروزیر اعظم کوتفصیلی بریفنگ دی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.