[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے

[mashshare]

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنیچیں گے،  عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب گورنر پنجاب اور دیگر حکومتی شخصیات ملاقاتیں کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب سانحہ ساہیوال پر وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ بھی دیں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.