Latest news

وزیراعظم عمران کراچی پہنچ گئے، اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ  پرکراچی پہنچ گئے ہیں۔ ان کے ساتھ  وفاقی وزرا محمد حماد اظہر ،سید علی حیدر زیدی اور محمد فیصل واوڈا، مشیر تجارت عبدالرزاق دائود، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، ادارہ جاتی اصلاحات کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین اور ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی ان کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم سے کاروباری شخصیات ، ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان، آٹو پارٹس ایسوسی ایشن ٹیکسٹائل، چمڑے کی صنعت، ادویات سازی، سیمنٹ، اسٹیل اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے مختلف وفود ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم پارٹی رہنمائوں اور صوبائی اسمبلی کے ارکان سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.